لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
👁️ 109 بار دیکھا گیا
لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے۔
سندھ ہائیکورٹ میں کراچی سے لاپتہ 6 افراد کی بازیابی پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی ٹریول ہسٹری اور ملک بھر میں قائم حراستی مراکز میں موجود افراد کی رپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس میں کہا کہ کچھ شہری 10 سال سے لاپتہ ہیں، بے شمار جے آئی ٹیز اور پی ٹی ایف سے نتیجہ نہیں نکلا، پولیس لاپتہ شہریوں کا سراغ لگانے میں کیوں ناکام ہے؟۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
پولیس نے کہا کہ حراستی مراکز سے تفصیلات مانگی ہیں جواب نہیں آیا۔
عدالت نے 10 فروری کو پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26316 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15558 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11844 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9154 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7438 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C