لاہور: لیاقت آباد میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
👁️ 91 بار دیکھا گیا
لاہور: لیاقت آباد میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق یہ دھماکا لیاقت آباد فلیٹس کے قریب غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا۔
سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں اسحاق اور عظیم نامی شہری جبکہ نامعلوم خاتون شامل ہیں۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سلنڈر دھماکے کے زخمیوں میں 17 سالہ شاویز، 30 سالہ انور اور دیگر شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب نے کویت اور بحرین پر حملوں کو ایرانی جارحیت قرار دے دیا
04/June/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کر لی
04/June/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
04/June/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
03/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
روس کے زیرِ قبضہ یوکرینی علاقے میں بس پر ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک، 11 زخمی
03/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کویت انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایرانی ڈرون حملہ، ایک بھارتی شہری ہلاک، 70 زخمی
03/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8783 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4464 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3192 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2366 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2049 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1861 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C