لاہور میں یوم عاشور کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 80 بار دیکھا گیا
لاہور میں یوم عاشور کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم القاعدہ کے دو دہشت گردوں گرفتار کرلیا ہے۔ دہشت گردوں نے عاشورہ پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں عبدالمنان اور عمران اختر شامل ہیں۔ دونوں کو نواحی گاؤں جلو سے گرفتار کیا گیا۔
گرفتار دہشت گردوں کا ہدف محرم الحرام میں جلوس کو نشانہ بنانا تھا۔ ملزمان سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹر، سیفٹی فیوز اور اسلحہ برآمد ہوا۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
دہشت گردوں کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C