لبنان: مسجد میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، 5 زخمی
👁️ 79 بار دیکھا گیا
لبنان: مسجد میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، 5 زخمی
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان میں مسجد کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد ہلاک ہوگیا۔
Two worshippers killed, five wounded in Lebanon shooting outside mosquehttps://t.co/LRS5RdsEXW
— Press TV ???? (@PressTV) July 7, 2023
پریس ٹی وی کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ فائرنگ کا واقعہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب نمازی مسجد میں نماز ادا کررہے تھے۔
انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوئے۔
انتظامیہ کا کہنا ہےکہ مسجد میں فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے البتہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لبنانی فوجی موقع پر پہنچ گئے، اس دوران فوجیوں اور فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے مسلح شخص زخمی ہوگیا۔
انتظامیہ کے مطابق مسجد میں فائرنگ سے زخمی اور ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق شام سے ہے اور اس علاقے میں شامی پناہ گزینوں نے رہائش اختیار کی ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C