لبنان میں اسرائیلی حملوں سے ہلاکتیں 3 ہزار سے تجاوز کر گئیں
👁️ 267 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی حملوں سے ہلاکتیں 3 ہزار سے تجاوز کر گئیں
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق مارچ کے آغاز سے حزب اللہ کے ساتھ جاری لڑائی کے دوران اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
وزارت نے پیر کے روز ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3,020 بتائی، جبکہ جنگ بندی کے باوجود ہلاکتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
لبنانی حکام کے مطابق 17 اپریل کو جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد بھی 400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ دونوں جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت اسرائیل کو حزب اللہ کی عسکری سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کی اجازت دی گئی تھی۔
جمعے کو جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان اور وادی بیکا میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، جن میں مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 381 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3513 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C