لکی مروت میں چھٹی پر گھر آئے ایف سی اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا
👁️ 56 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں چھٹی پر گھر آئے ایف سی اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا
لکی مروت(ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع لکی مروت میں چھٹی پر گھر آنے والے فرنٹیئر کور کے اہلکار کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ عبدالخیل کے قریب پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر ایف سی اہلکار اسحاق خان ولد شیر غلام کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق اسحاق خان عبدالخیل کے رہائشی ہیں اور چھٹی کے سلسلے میں گھر آئے ہوئے تھے۔ واقعے کے بعد مغوی کی بازیابی کے لیے تلاش شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں فائرنگ، مولانا محمد یونس ہلاک، 10 سالہ بیٹا زخمی
20/August/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
میانمار میں جنگی باقیات کا بارودی مواد پھٹ گیا، 10 طلبہ زخمی
20/August/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی اجازت دینے کی تردید کردی
20/August/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر ڈرون حملے کا دعویٰ، حکومتی فورسز کی 81 کارروائیوں کا اعلان
20/August/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں چھٹی پر گھر آئے ایف سی اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا
20/August/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
20/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26235 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15483 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11774 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9062 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7353 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4996 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C