مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ، خاتون سمیت 2 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ، خاتون سمیت 2 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
بماکو (ڈیلی اردو/اے پی پی) مالی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت اقوام متحدہ کے امن مشن کے 2 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
UN chief @antonioguterres strongly condemned an attack against a @UN_MINUSMA police patrol in northern Mali that killed two Nigerian peacekeepers and injured four others.https://t.co/PIEBhwsP0R
— UN News (@UN_News_Centre) December 17, 2022
چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مالی میں اقوام متحدہ کے کثیرالجہتی مربوط استحکام مشن نے جاری بیان میں بتایا کہ اقوام متحدہ کے امن مشن کے اہلکاروں پر دوران گشت ٹمبکٹو قصبے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس سے ایک خاتون سمیت 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
مشن کے سربراہ الغاسم وانے نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس گھنانے فعل سے شدید صدمے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ مشکل آپریشنل ماحول کے باوجوداقوام متحدہ کا مشن اپنے مینڈیٹ کو انجام دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی قرارداد 2640 (2022) کے ذریعے قوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایم آئی این یو ایس ایم اے کے مینڈیٹ کو 30 جون 2023 تک بڑھا دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
دہشتگردی مقدمات کے گواہوں کا تحفظ، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم فیصلہ
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، ایک ہلاک، 3 زخمی
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9125 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5150 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C