مردان میں نائٹ ویژن گن کے حملے میں ایلیٹ فورس کا کمانڈو ہلاک، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
مردان میں نائٹ ویژن گن کے حملے میں ایلیٹ فورس کا کمانڈو ہلاک، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں ایلیٹ فورس کا ایک کمانڈو ہلاک ہوگیا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1598380522702610432?t=HanNh-OBMQCFESlZ3dvQiA&s=19
مردان میں مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل کاٹلنگ کے تھانہ بائیزئی کی چوکی غنڈو پر جمعرات کی رات شدت پسندوں نے حملہ کیا۔
مردان پولیس کے ایک اہلکار نے ڈیلی اردو کو مزید بتایا کہ اس حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا اور پولیس نے جوابی کارروائی کی تو حملہ آور فرار ہو گئے۔
سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حملہ آور نے نائٹ ویژن گاگلز کا استعمال کر کے لیزر گن کی مدد سے کافی فاصلے سے بیٹھ کر ایلیٹ فورس کے کمانڈو کو نشانہ بنایا۔
مردان : چوکی غنڈو علاقہ تھانہ بائیزئی پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا جوان فضل حق شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔ pic.twitter.com/iYfIkA5QSq
— KP Police (@KP_Police1) December 2, 2022
ذرائع نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کا کمانڈو فضل حق چوکی کی چھت پر تعینات تھا۔ فضل حق کی موت سر میں گولی لگنے سے واقع ہوئی۔
دوسری طرف کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1598705499616198659?t=CVY2xGrxJ-XZsY4WuPMacw&s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C