مردان میں پولیس چوکی پر حملہ، راہگیر ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
مردان میں پولیس چوکی پر حملہ، راہگیر ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی
مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ چوک پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ جبکہ واردات کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔
ڈیلی اردو کے مطابق رستم میں شہیدان پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے احتشام نامی راہگیر ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 50 سالہ راہگیر ہدایت اور پولیس کانسٹیبل امجد خان شدید زخمی ہوگئے۔
حکام نے علاقے کو گھیرے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ زخمیوں اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4633 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2159 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C