مردان میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار شدید زخمی
👁️ 28 بار دیکھا گیا
مردان میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار شدید زخمی
مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1629897414588137472?t=AEL4sqIT7NPfvTxJ6ICfqA&s=19
مردان پولیس کے مطابق رستم تھانے کے قریب دہشت گردوں نے پولیس چوکی دوبئی اڈہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار فیاض شدید زخمی ہوگیا، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مسلح دہشت گرد چوکی پر حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5154 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C