معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمیٰ علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے
👁️ 74 بار دیکھا گیا
معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمیٰ علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی معروف شیعہ و مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمیٰ علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے مدرسہ سلطان المدارس سرگودھا میں ادا کی جائے گی۔
اہلخانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آیت اللہ العظمیٰ علامہ محمد حسین نجفی کا انتقال ضعیف العمر اور بیمار ہونے کے باعث اسلام آباد کے اسپتال میں ہوا۔
اہلخانہ کے مطابق ان کی میت اسلام آباد سے سرگودھا ان کے آبائی گاؤں چک 40 شمالی لائی جائے گی۔
واضح رہے کہ علامہ محمد حسین نجفی 1932 میں پاکستان میں پیدا ہوئے اور وہ محمد حسین ڈھکو کے نام سے مشہور تھے۔ وہ متعدد کتابوں کے مصنف بھی تھے جن میں اثبات الامامۃ، تفسیر فیضان الرحمن، مسائل الشریعہ اردو ترجمہ وسائل الشیعہ، شرح اردو اعتقادات شیخ صدوق شامل ہیں۔
علامہ محمد حسین نجفی نے مدرسہ سلطان المدارس الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی بنیادیں رکھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C