مغربی کنارے میں اپنے ہی ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے اسرائیلی فوجی ہلاک
👁️ 130 بار دیکھا گیا
مغربی کنارے میں اپنے ہی ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے اسرائیلی فوجی ہلاک
بیت المقدس (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فوجی نے فلسطینی حملہ آور ہونے کے شبہ میں فائرنگ کرکے اپنے ہی ساتھی فوجی اہلکار کو ہلاک کر دیا۔
اسرائیلی فوج نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ 20 سالہ نتن فیتوسی کو گزشتہ رات فلسطین کے قصبے تلکرم کے قریب اپنے ہی ساتھی کی طرف سے فائر کی گئی 2 گولیاں لگیں۔
بیان کے مطابق گولیاں لگنے سے نتن فیتوسی شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں ہسپتال میں اسے مردہ قرار دیدیا گیا۔
اسرائیلی فوج نے اس سے قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ نتن فیتوسی کو فائرنگ کے حملے میں نشانہ بنایا گیا، لیکن فوج نے منگل کی صبح جاری ایک نئے بیان میں اپنا بیانیہ تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ نتن فیتوسی درحقیقت اپنے ہی ساتھی فوجی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی فورسز (آئی ڈی ایف) کی ملٹری پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Staff Sgt. Natan Fitoussi, 20, was tragically killed last night by IDF fire near the Judea and Samaria security barrier.
We express our deepest condolences to his family and will continue to support them. pic.twitter.com/Ll7jOQDgiR
— Israel Defense Forces (@IDF) August 16, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C