مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، خاتون زخمی
👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، خاتون زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب باب الاصباط میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
اسرائیلی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا کہ باب الصباط پت تعینات اسرائیلی پولیس افسر نے مبینہ طور پر چاقو سے حملی کرنے کی کوشش کرنے والے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عینی شاہدین نے تصدیق کی کہ فلسطینی نوجوان کو گولی مارنے کے بعد جان بوجھ کر خون میں لت پت مرنے کے لیے وہیں چھوڑ دیا گیا اور اسے کوئی طبی امداد مہیا نہیں کی گئی۔
اسرائیلی پولیس کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ اس واقعے میں فلسطینی نوجوان شہید اور موقعے پر موجود خاتون زخمی ہو گئی۔
تاہم شہید نوجوان کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C