مقبوضہ کشمیر میں دھماکا، اعلیٰ فوجی افسر سمیت 2 ہلاک
👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر میں دھماکا، اعلیٰ فوجی افسر سمیت 2 ہلاک
سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور دھماکے میں بھارتی قابض فوج کا اعلیٰ فوجی افسر سمیت 2 ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوڑی کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ہوا۔ بھارتی فوج کا میجر رینک کا ایک افسر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا رہا تھا کہ اسی دوران دھماکہ ہوگیا جس سے ایک سپاہی سمیت میجر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
خیال رہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میںبھارتی فوج کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں 50 سے فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15513 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C