ملائیشیا جانے والے روہنگیا کشتی 2 ماہ تک بحیرہ انڈیمان میں پھنسی رہنے سے 28 افراد بھوک سے جاں بحق
👁️ 66 بار دیکھا گیا
ملائیشیا جانے والے روہنگیا کشتی 2 ماہ تک بحیرہ انڈیمان میں پھنسی رہنے سے 28 افراد بھوک سے جاں بحق
واشنگٹن (ڈیلی اردو) ملائیشیا جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی 2 ماہ تک بحیرہ انڈیمان میں رہنے کے بعد بھوک سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔
A boatload of hundreds of emaciated #Rohingya drifted ashore in #Bangladesh after a failed attempt to flee to #Malaysia. 28 reportedly died while adrift. Until justice, rights, & livelihoods improve, many will continue to risk their lives at sea & these horrors will continue… https://t.co/jsPVNmyDpp
— Matthew Smith (@matthewfsmith) April 15, 2020
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق ملائیشیا جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی لاک ڈاﺅن کے باعث 2 ماہ تک بحیرہ انڈیمان میں رہنے کے بعد بھوک سے 2 درجن افراد جاں بحق اور 382 کو زندہ بچا لیا گیا۔
Starving Rohingya refugees rescued off Bangladesh after two months at sea https://t.co/5rrOqpKlec
— BBC News (World) (@BBCWorld) April 16, 2020
بی بی سی کے مطابق بنگلہ دیش کے کوسٹ گارڈ حکام نے بتایا کہ ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں پناہ کی تلاش میں جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی لاک ڈاﺅن کے باعث بحیرہ انڈیمان میں سفر کرتی رہی اور کشتی میں سوار افراد 2 ماہ سے بھوک کا شکار تھے جو گزشتہ شام کو بنگلہ دیش کے ساحل پر لائی گئی جس کے نتیجے میں 2 درجن روہنگیا جاں بحق اور بھوک کا شکار 382 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔
Md Jobair, one of the rescued person said “Since then, we were adrift on the sea and without food or water some 28 people had died on the boat.”#rohingya #humantrafficing pic.twitter.com/6OX9y5rlKI
— Rohingya Women's Education Initiative (@RWEI_Women) April 15, 2020
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4564 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2453 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1900 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C