موریطانیہ کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک، 100لاپتہ
👁️ 504 بار دیکھا گیا
موریطانیہ کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک، 100لاپتہ
نواک شوط (ڈیلی اردو/اے ایف پی ) موریطانیہ کے ساحل کے قریب مہاجرین کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 49 افراد ہلاک اور تقریباً 100 لاپتا ہو گئے ہیں۔
مقامی کوسٹ گارڈ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ گشتی ٹیموں نے سترہ افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ 49 لاشیں نکالی گئیں۔ تلاش کا عمل ابھی جاری ہے۔
مہاجرین کے مطابق کشتی میں لگ بھگ 160 افراد سوار تھے جن میں زیادہ تر سینیگال اور گیمبیا کے شہری شامل تھے۔
سینیگال، گیمبیا اور دیگر مغربی افریقی ممالک کے ہزاروں افراد روزگار اور بہتر زندگی کے لیے بحیرہ اوقیانوس کے ذریعے اسپین کے جزائر کینری آئی لینڈز جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ راستہ دنیا کے سب سے خطرناک مہاجر راستوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں ہر سال درجنوں کشتیاں یا تو لاپتا ہو جاتی ہیں یا ڈوب جاتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 317 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3573 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3427 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C