مہمند: دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک شہری ہلاک، پولیس اہلکاروں سمیت 3 زخمی
👁️ 236 بار دیکھا گیا
مہمند: دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک شہری ہلاک، پولیس اہلکاروں سمیت 3 زخمی
غلنئی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل صافی کے علاقے ترنگزئی بابا جی میں پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں زاہد نامی شہری ہلاک جبکہ دس پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔
زخمی ہونے والے افراد تحسین اللہ اور سید اکبر (پولیس اہلکار) اور عرفان (شہری) کو علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال غلنئی منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
واقعے کے بعد ڈی پی او مہمند رضا محمد اور ایس پی انویسٹیگیشن نے ڈی ایچ کیو ہسپتال غلنئی کا دورہ کیا۔
پولیس نے علاقے میں گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C