مہمند میں سکیورٹی آپریشن، 8 سے زائد دہشتگرد ہلاک؛ ٹانک میں کواڈ کاپٹر سے حملہ
👁️ 394 بار دیکھا گیا
مہمند میں سکیورٹی آپریشن، 8 سے زائد دہشتگرد ہلاک؛ ٹانک میں کواڈ کاپٹر سے حملہ
غلنئی/بنوں (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 8 سے زائد شدت پسند ہلاک جبکہ 4 سے زائد زخمی ہو گئے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علینگار میں سرچ آپریشن بھی جاری رکھا ہے۔
ٹانک میں کواڈ حملہ
ادھر ٹانک میں ہارس پولیس چوکی لقمان شہید پر دہشتگردوں نے کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا۔
پولیس کے مطابق کواڈ کاپٹر نے چوکی کے مین گیٹ کے اندر گولہ گرایا، لیکن یہ پھٹ نہیں سکا۔ فورسز نے فوری طور پر کواڈ کاپٹر پر فائرنگ کی، جس کے بعد وہ گاؤں عمرا ڈہ کی جانب چلا گیا۔
پولیس نے بی ڈی اسکواڈ کو جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1902 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C