نائیجر میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 9 نمازی ہلاک
👁️ 88 بار دیکھا گیا
نائیجر میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 9 نمازی ہلاک
نیامی (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست نائیجر میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 9 نمازی ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے ضلع مشیگو کے گاؤں کی مسجد پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔
رپورٹس میں مقامی افراد کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملے میں 16 افراد ہلاک ہوئے اور کئی کو اغوا کرلیا گیا ہے تاہم نائیجیرین پولیس نے حملے میں 9 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
رپورٹس کے مطابق مسجد میں فائرنگ کا واقعہ بدھ کو پیش آیا جبکہ فائرنگ سے متعدد زخمی نمازی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26268 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5061 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C