27/July/2022

نوشہرہ میں رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

👁️ 21 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
نوشہرہ میں رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

نوشہرہ میں رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے کینٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1552338828123570176?t=v4XBp01MX_FMibVHEM5r1Q&s=19

نوشہرہ کینٹ پولیس کی حدود میں شمع چوک کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کر دی۔ جس سے رائیڈر اسکواڈ کا ایک اہلکار اویس ہلاک جبکہ ریاض نامی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا۔

اویس کی نماز جنازہ پولیس سول لائن میں ادا کی گئی، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مردان عرفان اللہ خان، ایس پی انوسٹی گیشن وقار خان کی شرکت اور بعد ازاں انہیں آبائی گاؤں میں روانہ کی گئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C