نوشہرہ: 13 سالہ شاگرد سے زیادتی کی کوشش کرنے والا قاری وسیم سجاد گرفتار
👁️ 133 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: 13 سالہ شاگرد سے زیادتی کی کوشش کرنے والا قاری وسیم سجاد گرفتار
نوشہرہ (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے تھانہ رسالپور پولیس نے 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق شیرین کوٹھے کے رہائشی (م) نے تھانہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا مدرسہ میں قرآن شریف کا سبق پڑھتا ہے، گزشتہ شب وہ دیگر طلبہ کے ساتھ سویا ہوا تھا جب مدرسہ کے قاری نے تقریباً نصف شب جگایا اور نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کی لیکن ان کے بیٹے نے منع کر دیا۔
ڈی پی او نے اس واقعے کا نوٹس لیا اور ملزم کی گرفتاری کیلئے فوری طور پر ایک ٹیم تشکیل دی جس نے ملزم وسیم سجاد ولد محمد سلطان ساکن رشکئی کو گرفتار کر لیا۔
ملزم سے تفتیش کی جائے گی یا اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا اس حوالے سے کوئی وضاحت یا تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 309 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2323 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C