نیب کے زیر تفتیش انجینئر اعجاز میمن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
👁️ 44 بار دیکھا گیا
نیب کے زیر تفتیش انجینئر اعجاز میمن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
سکھر (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں کرپشن کے کیس میں گرفتار ملزم انجینئر اعجاز میمن دل کی تکلیف کے باعث انتقال کر گئے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دل کی تکلیف کے باعث انجینئر اعجاز میمن کو سینٹرل جیل سکھر سے این آئی سی وی ڈی ہسپتال لے جایا گیا تھا۔
اعجاز میمن پر ورکس اینڈ سروسز ڈپیارٹمنٹ جیکب آباد میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام تھا۔
اعجاز میمن کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے 9 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کر رکھا تھا۔
انجینئر اعجاز میمن اور ان کے ساتھیوں کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس زیرِ سماعت تھا۔
سندھ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے انجینئر اعجاز میمن کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C