وزیراعظم سلیکٹڈ ہیں تبھی انہیں عسکری قیادت کو بھی امریکا لے جانا پڑا: مریم نواز
👁️ 121 بار دیکھا گیا
وزیراعظم سلیکٹڈ ہیں تبھی انہیں عسکری قیادت کو بھی امریکا لے جانا پڑا: مریم نواز
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر ڈیل کی خبروں کو مسترد کردیا۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دنیا کو پتا ہے عمران خان سلیکٹڈ ہیں، اسی لیے انہیں اپنے ساتھ عسکری قیادت کو بھی امریکا لے جانا پڑا۔
میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ادھر ادھر سے میسیجز ملتے ہیں لیکن اس پر ردعمل دینا آپ کی صوابدید پر ہے۔
انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ ن لیگ نہ رابطے کرے گی اور نہ ڈیل، ڈیل کرنا ہوتی تو نواز شریف جیل میں نہ ہوتے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈیل کے لوازمات کو عمران خان جیسا سیلیکٹڈ تو پورا کر سکتا ہے لیکن میاں صاحب اور مسلم لیگ (ن) جمہوریت کی پیٹھ پر چُھرا نہیں گھونپ سکتے اور نہ ہی عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاسکتے ہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ اتوار کو ہر حال میں فیصل آباد جاؤں گی، گرفتاریاں کارکنوں کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7521 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C