وزیراعظم عمران خان کا انڈونیشین صدر کو ٹیلیفون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا
👁️ 120 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان کا انڈونیشین صدر کو ٹیلیفون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدود سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور بھارتی جارحیت سے متعلق آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان اور انڈونیشین صدر جوکو ویدود نے مسئلہ کشمیر کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر کو عالمی قوانین کے مطابق حل کرنے پر بھی اتفاق کیا۔
وزیراعظم عمران خان کا انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کو ٹیلی فون۔
وزیراعظم نے انڈونیشین صدر کو مقبوضہ وادی کی مخدوش صورتحال سے آگاہ کیا۔ بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرکےعالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے: وزیراعظم pic.twitter.com/5xdEiZR8gY— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) August 11, 2019
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے مقبوضہ وادی کے باسیوں کو محصور کررکھا ہے۔ بھارتی اقدام سے جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے۔ عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C