وزیر اعظم شہباز شریف کی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت
👁️ 30 بار دیکھا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف کی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت
کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کی رہائش گاہ پر گئے اور کرنل کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مادر وطن کے تحفظ و سلامتی اور دفاع کے لئے شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدا ہمارے ہیروز ہیں۔ شہدا کی قربانیاں مسلح افواج اور پوری قوم کے لیے عظیم جذبے کا باعث ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنے شہدا اور ان کے بہادر اہلخانہ کی مقروض ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو زیارت کے قریب دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 2 اہلکار زخمی
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9108 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5099 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C