ٹانک: ذاتی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، خاتون سمیت 4 بچے شدید زخمی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
ٹانک: ذاتی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، خاتون سمیت 4 بچے شدید زخمی
ٹانک + ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو/سید وجاہت حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور خاتون سمیت 4 بچے شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں ملازئی کے علاقہ ڈب قلی خیل میں ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون سمیت چار بچے شدید زخمی ہوگئے۔
ہلاک اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، زخمی ہونے والے چار کمسن بچے سگے بھائی ہیں۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک شخص کی شناخت خان کے نام سے ہوئی ہے اور زخمیوں میں رحمت خان، بخت منیر، سید مومن اور رحیم شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C