ٹانک سے اغوا ہونے والے پولیس اور ایف سی اہلکار کی ذبح شدہ لاشیں برآمد
👁️ 33 بار دیکھا گیا
ٹانک سے اغوا ہونے والے پولیس اور ایف سی اہلکار کی ذبح شدہ لاشیں برآمد
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں اغوا ہونے والے ایف سی اور پولیس اہلکار کی ذبح شدہ لاشیں برآمد کی گئیں۔
پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود کڑی حیدر میں گولیوں سے چھلنی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن کی شناخت حبیب اللہ اور انعام اللہ کے نام سے ہوئی ہے، انعام اللہ ایف سی اہلکار تھا جوکہ چھٹی پر گھر آیا تھا جبکہ نصیب اللہ پولیس اہلکار تھا۔
ڈی پی او کے مطابق دونوں افراد کو گذشتہ روز ٹانک کے علاقے علی خیل گاوں سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا۔ لاشوں کو ٹانک ڈسٹرکٹ ہسپتال لایا گیا ہے جہاں پوسٹمارٹم کے بعد انہیں آبائی گاوں روانہ کیا جائے گا۔
ادھر ڈیلی اردو کو مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ ٹانک میں کڑی حیدر سے دونوں اہلکاروں کی ذبح شدہ لاشیں برآمد کی گئیں۔
مقامی لوگوں نے ڈیلی اردو کو مزید بتایا کہ دونوں اہلکاروں کے سر تن سے جدا کئے گئے تھے۔ ڈیلی اردو کو موصول ہونے والے مبینہ تصویر میں بھی دونوں اہلکاروں کے سر تن سے جدا تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4633 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2160 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C