ٹانک میں اغوا شدہ ویٹرنری اسسٹنٹ کی لاش برآمد
👁️ 46 بار دیکھا گیا
ٹانک میں اغوا شدہ ویٹرنری اسسٹنٹ کی لاش برآمد
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے اغوا ہونے والے ویٹرنری اسسٹنٹ عارف کی لاش مل گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح ٹانک میں دو قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی۔ جن میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے ویٹرنری اسسٹنٹ کی لاش تھانہ ملازئی کی حدود سے برآمد کی گئی.
ڈاکٹر عارف کو گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا. اغواء کاروں نے گائے کے علاج معالجے کے بہانے گاؤں پک بلایا.جب ویٹرنری اسسٹنٹ عارف اپنے گاؤں تجوڑی سے براستہ شاہ عالم گاؤں پک نکلا تو گھر سے رابطہ منقطع ہوگیا.
دوسری لاش تھانہ صدر کے حدود شاہ عالم اور کڑی حیدر سے برآمد ہوئی. لاش کی شناخت کاتب ولد اقبال سکنہ کڑی حیدر نام سے ہوئی ہے. دونوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال روانہ کیا گیا ہے.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 240 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C