ٹانک میں چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
ٹانک میں چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی علاقے میاں لال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم کا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
ٹانک کے نواحی علاقے میاں لال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم کا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔#Tank #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) November 7, 2022
ڈی پی او ٹانک وقار احمد کے مطابق زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈی پی او نے یہ بھی بتایا ہے کہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے جنہیں ناکہ بندی کر کے تلاش کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11821 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7412 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C