ٹانک: پولیس اہلکار اغواء، کارروائی میں دو شدت پسند ہلاک، دو گرفتار
👁️ 246 بار دیکھا گیا
ٹانک: پولیس اہلکار اغواء، کارروائی میں دو شدت پسند ہلاک، دو گرفتار
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے تھانہ گومل کی حدود سے پولیس اہلکار حوالدار عبدالحلیم اغواء کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اہلکار چھٹی پر گھر جا رہا تھا کہ گاؤں شیخ سلطان میں واقع مڈل سکول کے قریب شدت پسندوں نے اسے اغواء کر لیا۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مغوی کی بازیابی کے لیے سیرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹانک کے گاؤں نصران میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے اغواء گروپ کے خلاف کارروائی کی، جس کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر کاشف اور سہیل ہلاک ہو گئے جبکہ دو دیگر شدت پسند زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔
پولیس کے مطابق یہ گروپ گزشتہ روز بھی پولیس کانسٹیبل سجاد کو ہلاک کرنے میں ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8827 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4550 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3267 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C