پاکستانی کشمیر میں نفرت انگیز، فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 14 سال قید اور 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد
👁️ 179 بار دیکھا گیا
پاکستانی کشمیر میں نفرت انگیز، فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 14 سال قید اور 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد
مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کی حکومت نے نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ سمیت دیگر مواد کی تشہیر کی روک تھام کیلیے قانون میں ترمیم کردی جس کے تحت اب یہ کام جرم ہوگا اور اس پر زیادہ سے زیادہ 14 سال قید سمیت 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
آزاد کشمیر کے وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ کرمنل لا میں دوسری ترمیم کے بعد سائبر جرائم کو پینل کوڈ کے تحت قابل سزا قرار دیا گیا ہے۔
ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ، نفرت انگیز اور دیگر غیر قانونی مواد کی تشہیر قابل سزا جرم ہوگی اور ترمیم کے بعد کسی بھی ایسے شخص کو پینل کوڈ کی دفعات 489، 189 کے تحت سزا دی جائے گی۔
وزارت قانون و انصاف کے مطابق ایسے جرم کے مرتکب افراد کو 3 ماہ سے 14 سال قید سزا جبکہ پچاس ہزار تا 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C