پاکستانی کشمیر میں کلسٹر بم پھٹنے سے 2 بھائی ہلاک ہوگئے
👁️ 44 بار دیکھا گیا
پاکستانی کشمیر میں کلسٹر بم پھٹنے سے 2 بھائی ہلاک ہوگئے
مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں کھلونا بم پھٹنے سے 2 بھائی ہلاک ہوگئے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبر آئی تھی کہ پالڑی شاہ کوٹ میں تیندوے کے حملے میں 2 بھائی ہلاک ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق دونوں بھائی قریبی جنگل میں جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر رہے تھے کہ تیندوے نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دونوں بھائی ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے منیر اور امجد کی عمریں 16 اور 20 سال تھیں، دونوں بھائیوں کی لاشیں ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کی گئی تھیں۔
دوسری جانب اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں نوجوانوں کو کسی جانور نے نہیں مارا، پوسٹ مارٹم میں ان کے جسم سے کلسٹر بم کے ٹکڑے ملے ہیں، ممکنہ طورپر دونوں نوجوانوں کی موت کھلونا بم کی زد میں آنے سے ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C