پاکستان اور افغانستان لڑائی میں 42 افغان شہری ہلاک، اقوام متحدہ
👁️ 202 بار دیکھا گیا
پاکستان اور افغانستان لڑائی میں 42 افغان شہری ہلاک، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) نے منگل کے روز بتایا کہ 26 فروری سے دو مارچ کے درمیان پاکستان کے ساتھ لڑائی میں افغانستان میں کم از کم 42 شہری ہلاک اور 104 زخمی ہوئے۔ یہ فوجی تنازع اپنے چھٹے روز میں داخل ہو چکا ہے۔
یوناما نے کہا کہ شہری نقصانات میں وہ افراد بھی شامل ہیں، جو ’’سرحدی جھڑپوں میں بالواسطہ فائرنگ اور فضائی حملوں‘‘ سے ہلاک یا زخمی ہوئے۔
اس ادارے نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ اعداد و شمار ابتدائی نوعیت کے ہیں۔ اقوام متحدہ نے دونوں ممالک سے لڑائی بند کرنے اور باہمی مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔
افغانستان کا الزام ہے کہ پاکستانی افواج نے عام شہریوں کو نشانہ بنایا، جسے اسلام آباد مسترد کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4591 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C