پاکستان اور افغانستان کشیدگی ختم کریں، یورپی یونین
👁️ 236 بار دیکھا گیا
پاکستان اور افغانستان کشیدگی ختم کریں، یورپی یونین
برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد فوری طور پر تنازع کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا:“ہم تمام فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر کشیدگی کم کریں اور سرحد پار حملوں کو روکیں کیونکہ اس کے خطے پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ یورپی یونین دوبارہ واضح کرتی ہے کہ افغان سرزمین کو کسی دوسرے ملک کو دھمکانے یا اس پر حملہ کرنے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔
کایا کالاس نے افغان ڈی فیکٹو حکام سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان میں یا افغانستان سے سرگرم تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف مؤثر اقدامات کریں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C