07/October/2021

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبی ﷺ 19 اکتوبر کو ہوگی

👁️ 125 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبی ﷺ 19 اکتوبر کو ہوگی

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبی ﷺ 19 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔

مولانا عبدالخبیر چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C