پاکستان میں صحافیوں کیخلاف واقعات میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ، فریڈم نیٹ ورک
👁️ 183 بار دیکھا گیا
پاکستان میں صحافیوں کیخلاف واقعات میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ، فریڈم نیٹ ورک
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں صحافیوں کے خلاف واقعات میں ایک سال میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فریڈم نیٹ ورک کی اسلام آباد سے رپورٹ کے مطابق11 ماہ میں 142واقعات ریکارڈ کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق آزادی صحافت کے لیے ماحول بدتر ہوتا جا رہا ہے، صحافیوں پر حملے، مقدمات، ہراساں اور سنسرشپ میں اضافہ ہوا ہے۔
فریڈم نیٹ ورک رپورٹ کے مطابق 30 صحافیوں پر پیکا اور پی پی سی کے تحت 36 مقدمات درج ہوئے، صحافیوں کے خلاف زیادہ تر مقدمات پنجاب میں درج ہوئے، پیکا ترامیم پر انسانی حقوق تنظیموں نے اظہار تشویش کیا۔
رپورٹ کے مطابق حکومت پیکا کے غلط استعمال کی تردید کرتی رہی، تنقیدی آوازوں کے خلاف قانونی فریم ورک کا استعمال بڑھ گیا۔
رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 کے بعد صحافت مزید غیر محفوظ قرار دیدی گئی، پنجاب اور اسلام آباد صحافیوں کے لیے خطرناک ترین علاقے ہیں۔ صحافیوں کے خلاف 28 فیصد واقعات پنجاب اور اسلام آباد میں رپورٹ ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق ٹی وی چینلز کے صحافی سب سے زیادہ نشانہ بنے، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا کے صحافی بھی زد میں آئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 293 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4803 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2983 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2561 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C