پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ
👁️ 183 بار دیکھا گیا
پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان 5G سروس کا کامیاب تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
Joining us today for the official 5G test are Chairman PTA Amir Azeem Bajwa, Fed. Secretary IT Shoaib Ahmad Siddiqui, Wang Zhihua Economic & Commercial Counsellor, Chinese Embassy & Chairman WiTribe Hassan Bukhari #ZongTests5G pic.twitter.com/734LOk2MPf
— Zong (@Zongers) August 22, 2019
تفصیلات کے مطابق 5 G ٹیکنالوجی کے حوالے سے پاکستان میں مختلف کمپنیاں کام کررہی ہیں، لیکن اب چینی ٹیلی کام کمپنی کو اس سلسلے میں اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے ،ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا تجربہ کیا جو کامیاب رہا،جس کے بعد ملک بھرمیں جلد سروس کا آغاز کردیا جائےگا۔ پاکستان 5G سروس کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
Staying true to its mission of digitally transforming Pakistan, #Zong becomes the first to successfully test 5G in Pakistan #ZongTests5G #PakistansNo1DataNetwork pic.twitter.com/mJhgb6HNt8
— Zong (@Zongers) August 21, 2019
حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کو پاکستانی صارفین کے استعمال میں لانے کیلئے کچھ وقت درکار ہوگا کیونکہ موبائل سیٹس کی ہارڈ ویئر ٹیکنالوجی کو 5G ٹیکنالوجی سے منسلک کرنا ہوگا اور پاکستان میں کروڑوں کی تعداد میں موبائل فونز صارفین ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C