پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں ڈیرن سیمی کا کردار بہت اہم ہے: آصف غفور
👁️ 150 بار دیکھا گیا
پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں ڈیرن سیمی کا کردار بہت اہم ہے: آصف غفور
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے انٹرنیشنل کرکٹر ڈیرن سیمی نے ملاقات کی ، اس موقع پر پشاور زلمی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی بھی موجود تھے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے آپ کو پاکستان سے محبت ہے اور پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں آپ کا کردار بہت اہم ہے۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستانی عوام بھی آپ سے محبت کرتے ہیں اور آپ کی کرکٹ کے لیے بے پناہ خدمات ہیں،پہلے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بہت زیادہ نہیں ہو رہی تھی تاہم ہمیں امید ہے کہ آپ کے بعد دیگر عالمی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15513 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C