پاکستان نے پکتیکا میں بمباری کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، افغان طالبان
👁️ 346 بار دیکھا گیا
پاکستان نے پکتیکا میں بمباری کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، افغان طالبان
کابل (ڈیلی اردو/ بی بی سی/اے ایف پی) افغانستان میں طالبان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کو پاکستان نے اس کے سرحدی صوبے پکتیکا میں بمباری کی ہے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
طالبان کے حکومت کے ایک صوبائی عہدیدار برطانوی خبر رساں ادارے نے بی بی سی افغان سروس کو بتایا کہ جمعے کو ’پاکستان نے پکتیکا صوبے کے ارغون ضلع میں ایک قصاب کے گھر پر بمباری کی ہے جس میں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔‘
اس سے قبل طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کی تھی۔
تاہم پاکستانی حکام نے جنگ بندی میں توسیع یا افغانستان میں کسی بھی قسم کا کوئی حملہ کرنے کی اطلاعات پر تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
خیال رہے پاکستان اور افغانستان نے بدھ کو جھڑپوں کے بعد 48 گھنٹے کی جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کی تھی۔
دوسری جانب خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بھی طالبان کے ایک سینیئر عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ پاکستان نے افغانستان کے سرحدی صوبے پکتیکا میں کارروائی کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکتیکا میں تین مقامات پر بمباری کی ہے۔ افغانستان اس کا جواب دے گا۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4555 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2089 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1896 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C