پاکستان کی بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت
👁️ 69 بار دیکھا گیا
پاکستان کی بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا بیان بھارتی انتہا پسندی کا عکاس ہے۔ جموں کشمیر میں دہشتگردی کا مرتکب بھارت دہشتگردی کے معاملے پر بات نہیں کرسکتا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جموں کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا گیا۔ پانچ اگست سے 80 لاکھ کشمیری محصور ہیں۔ نو لاکھ بھارتی فوجی انسانی حقوق پامال کررہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارتی بیان ایف اے ٹی ایف کی تکنیکی کارروائی کو سیاسی بنانے کی مذموم کوشش ہے۔ پاکستان نے عالمی برادری کو بھارت کی بدنیت کوششوں سے متعدد بار آگاہ کیا ہے۔ توقع کرتے ہیں کہ ایف اے ٹی ایف ممبران ان بھارتی سازشوں کو مسترد کردیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C