پاک بھارت جنگ کے بعد چینی کمپنی چنگڈو کو ریکارڈ منافع، فروخت میں نمایاں اضافہ
👁️ 146 بار دیکھا گیا
پاک بھارت جنگ کے بعد چینی کمپنی چنگڈو کو ریکارڈ منافع، فروخت میں نمایاں اضافہ
بیجنگ (ڈیلی اردو) لڑاکا طیارے بنانے والی چینی کمپنی چنگڈو ایئر کرافٹ کارپوریشن نے سنہ 2025 میں ریکارڈ منافع حاصل کیا اور پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی فروخت میں تقریباً دُگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس چینی کمپنی کو گذشتہ برس کی انڈیا پاکستان جنگ کے بعد شہرت ملی تھی جب پاکستان نے اس کمپنی کے تیار کردہ جے 10 سی لڑاکا طیارے کی مدد سے انڈیا کے رفال طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔
مالیاتی و معاشی امور سے متعلق خبریں فراہم کرنے والے امریکی ادارے بلومبرگ نے چنگڈو کی جانب سے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیا۔
اس بیان کے مطابق سنہ 2025 میں چنگڈو کی آمدن 15.8 فیصد اضافے کے ساتھ 75.4 ارب یوآن (11 ارب ڈالر) تک پہنچ گئی، جبکہ منافع 6.5 فیصد بڑھ کر 3.4 ارب یوآن ہو گیا۔
بلومبرگ کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ اس کمپنی کے منافع کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ اس سے پچھلے سال کے مقابلے میں پہلی سہ ماہی کی فروخت میں تقریباً 80 فیصد اضافہ ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 291 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 372 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 719 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 630 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 326 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8965 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4816 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C