پشاور میں رنگ روڈ کے قریب دھماکا، ایک نوجوان ہلاک، 3 زخمی
👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور میں رنگ روڈ کے قریب دھماکا، ایک نوجوان ہلاک، 3 زخمی
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں موٹر سائیکل بم دھماکے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
پشاور کے علاقے رینگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے ایک نوجوان ہلاک جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل کی مرمت کے دوران ہوا۔
دھماکا موٹرسائیکل مکینک کی دکان کے باہر ہوا۔ دھماکے میں میگنٹ ہائی ایکسپلوسیو بم کا استعمال ہوا ہے۔ دھماکے میں موٹرسائیکل کا مالک بھی زخمی ہوا۔
بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل میں 200 گرام مقناطیسی آئی ای ڈی نصب تھی، مکینک کے شاگرد نے موٹر سائیکل اسٹینڈ کو ہتھوڑا مارا تو دھماکا ہوگیا، دھماکے میں مکینک کا شاگرد ہلاک ہوا، ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C