14/December/2024

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی

👁️ 37 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے ایکسائز آفیسر زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ہشت نگری فردوس کے قریب خفائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایکسائز اینڈ انٹیلیجنس کے آفیسر بابر جمیل زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گئے پیش آیا، جس میں نامعلوم افراد نے ایکسائز آفیسر کی گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔

پولیس نے واقعے کے بعد شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C