پشاور: کالعدم تحریک طالبان کا صوبائی وزیر سے 80 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ
👁️ 33 بار دیکھا گیا
پشاور: کالعدم تحریک طالبان کا صوبائی وزیر سے 80 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کھیل عاطف خان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے 80 لاکھ روپے بھتے کا خط موصول ہوا ہے۔
وزیر برائے کھیل عاطف خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے طالبان کی طرف سے بھتے کا خط موصول ہوا ہے جس کو متعلقہ سیکیورٹی اداروں کے ساتھ شئیر کیا ہے، دیکھتے ہیں متعلقہ سیکیورٹی ادارے اس حوالے سے کیا حکمت عملی کرتی ہیں۔
وزیر عاطف خان بھی بھتہ خور سے محفوظ نہیں۔
کلعدم تنظیم نے عاطف خان سے 80 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کر دی۔ @AtifKhanpti pic.twitter.com/ejrV9jDykz— Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) October 19, 2022
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ دیگر رہنماؤں کو خط موصول ہونے سے متعلق میرے علم میں نہیں لیکن میں نے واضح طور پر آگاہ کیا ہے۔
خط میں صوبائی وزیر کو تنبیہ کی گئی ہے کہ ہمارے پاس آپ کے حوالے سے مکمل معلومات اور ریکارڈ موجود ہے، 3 روز کے اندر جواب دیں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ آپ ٹی ٹی پی مردان کے مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے خیبرپختونخوا کے وزیر عاطف خان کے نام سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دھمکی آمیز خط کو جعلی قرار دے دیا۔
کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی تنظیم کی جانب سے عاطف خان کو بھتے کیلئے کوئی خط نہیں بھیجا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C