پنجاب: لیہ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد
👁️ 32 بار دیکھا گیا
پنجاب: لیہ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع لیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردی کی شناخت عبدالقیوم کے نام سے ہوئی جوکہ لیہ میں حساس عمارت کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد اور خودکش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد کرلیا۔
جنوبی ضلع لیہ سے سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار کرلیا، دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد اور خودکش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان#Layyah #Punjab #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 22, 2023
دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ تحقیقات میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5154 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C