01/September/2022

پنجاب: ننکانہ صاحب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 25 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پنجاب: ننکانہ صاحب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

پنجاب: ننکانہ صاحب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے تعاقب کرنے پر پولیس اہلکار کو  فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق ننکانہ صاحب میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے تعاقب کرنے پر پولیس اہلکار کو گولی ماری جس کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا، کانسٹیبل ارسلان کی نمازجنازہ میں پولیس حکام اور  اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پولیس کے اعلی افسران نے کانسٹیبل ارسلان کے ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچانے کاعزم بھی کیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C