14/September/2019

پنجاب کابینہ میں تبدیلی: جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماں کی ملاقاتیں

👁️ 67 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پنجاب کابینہ میں تبدیلی: جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماں کی ملاقاتیں

پنجاب کابینہ میں تبدیلی: جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماں کی ملاقاتیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ جہانگیر ترین سے ان کی رہائش پر وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی اور صوبائی وزیر برائے کوآپریٹوز مہر مُحمد اسلم بھروانہ، صوبائی وزیر برائے انسانی وسائل اور مزدور طبقہ انصر مجید نیازی نے بھی ملاقات کی۔

ملاقاتوں میں پنجاب کابینہ میں ردو بدل، موجودہ سیاسی صورتحال اور پنجاب حکومت کی سالانہ کارکردگی اور انتظامی امور زیر بحث آئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C