چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا پاک ایران بارڈر پر پاکستانی زائرین کو درپیش تکالیف کا نوٹس
👁️ 132 بار دیکھا گیا
چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا پاک ایران بارڈر پر پاکستانی زائرین کو درپیش تکالیف کا نوٹس
اسلام آباد (ڈیلی اردو ) چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا پاک ایران بارڈر پر پاکستانی زائرین کو درپیش تکالیف کا نوٹس لے لیا۔
وفاقی اور بلوچستان حکومت کو محصور زائرین کا اپنے گھروں کو بحفاظت پہنچانے کے ہدایات کردی گئی۔ زائرین کے مسائل کے ذمہ دار حکام کے خلاف کاروائی کی سفارش بھی کر دی گئی.
وزارت داخلہ سے پاکستانی زائرین کو درپیش مسائل کو فوری حل کرکے کمیٹی میں رپورٹ طلب کرلی گئی۔
سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ 1100 سے زائد پاکستانی زائرین تفتان بارڈر پر شدید سردی میں ایک ہفتے سے محصور ہیں۔ زائرین کو بحفاظت کوئٹہ پہنچانے کیلئے فوری طور پر کانوائے کا بندوبست کیا جائے۔
انھوں نے زور دیا ہے کہ وفاقی اور بلوچستان حکومت زائرین کو بحفاظت اپنے گھروں کو پہنچانے کیلئے فوری انتظامات کرے۔زائرین کے مسائل کے ذمہ دار حکام کے خلاف کاروائی کی جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C