09/December/2022

چارسدہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سب جیل کا اہلکار ہلاک

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
چارسدہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سب جیل کا اہلکار ہلاک

چارسدہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سب جیل کا اہلکار ہلاک

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب جیل کے ڈسپنسر ہلاک ہوگیا ہے۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1601268600379039745?t=Vd3RpzkIW3RzAxAjn_VVQA&s=19

پولیس کے مطابق سب جیل کے ڈسپنسر عبدالتواب عبدالتواب ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C