چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
اسرائیل نے عالمی برادری سے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے
— Atif Sherazi (عاطف شیرازی)☭ (@atiffsherazi) April 13, 2024
یہ واقعہ تھانہ تنگی کی حدود پڑانگ غار اڈہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار فیض الرحمن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس حکام کے مطابق فیض الرحمن گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ 32 سالہ پولیس اہلکار فیض الرحمن باجوڑ میں ڈیوٹی پر مامور تھے۔
پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تنگی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C